بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں جاری گراوٹ کے پیش نظر جہاں پیٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی آئی وہیں سبسڈی والی رسوئی گیس سات پیسے اور غیر سبسڈی والی رسوئی گیس 49.5 روپئے مہنگی ہوگئی ہے۔
نئی شرحیں آج سے نافذ
ہوگئی ہیں۔
تیل کا کاروبار کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بتایا کہ دہلی میں آج سے 14.2 کلوگرام والا غیر سبسڈی رسوئی گیس سلنڈر 657.5 روپئے، سبسڈی والا رسوئی گیس سلینڈر 419.33 روپئے اور بغیر سبسڈی والا مٹی کا تیل 43194.82 روپئے فی کلولیٹر کا ملے گا